दरिया (dariya)
Monday, January 10, 2005
کبھی کبھی
کبھی کبھی سوچتا ھوں کہ خعامخع اردو سے ھنری کا فاسا تۓ کيا ۔ کيا فرق پڈتا ؟
ويسے بھی سب کـچھ انگريزی ھونے والہ تھا ۔
اور فر اتنا مسلہ 'اسکرپٹ کہ کيوں بنتا ھے ؟ سب کچھ انگريزی ہونے کو کوی روک نہيں سکتا مگر اپنی زبان کا داگ بجانا اور
باقی زبانوں کو نيچا دکھانا بنر نہيں ہوگا ۔
لڑو مر مٹو ! یہی لکھا ہے ہنروستانيوں کی قسمت میں ۔
Archives
January 2005
April 2005
July 2005
September 2005
October 2005
December 2005
March 2006
November 2006

Subscribe to Posts [Atom]